آن لائن فراڈ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

ملتان/این سی سی آئی اے کی ملتان میں کارروائی ملتان,آن لائن فراڈ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان پر جعلی برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس کے ذریعے فراڈ کا الزام,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان پر شہری سے 5 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان ڈاکٹر اور ویزا ایجنٹ بنکر شہری کو دھوکہ دیتے رہے,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,کارروائی کے دوران 6 موبائل فونز اور 11 سمز برآمد,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان کیخلاف پیکا ایکٹ اور پاکستان پینل کوڈ کے تحت مقدمہ درج,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,این سی سی آئی اے کی ملزمان سے مزید تفتیش جاری,این سی سی آئی اے ملتان

Oct 10, 2026 - 13:55
0 0

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User