این سی سی آئی ملتان کی کارروائی
ملتان/این سی سی آئی اے ملتان کی کارروائی ملتان,مالی فراڈ میں ملوث 13 ملزمان گرفتار,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان نے خواتین بنکر شہری سے فون پر رابطہ کیا,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان نے مبینہ طور پر 5 لاکھ روپے ہتھیائے,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,رقم مختلف برانچ لیس بینکنگ چینلز کے ذریعے وصول کی گئی,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,کارروائی کے دوران ملزمان سے 8 موبائل فون برآمد,این سی سی آئی اے ملتان ملتان,ملزمان کیخلاف این سی سی آئی اے کی مزید تحقیقات جاری,این سی سی آئی اے ملتان
1.
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0
Comments (0)