ملتان/چک سردار پور میں 30 سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

Aug 29, 2026 - 12:12
0 6
ملتان/چک سردار پور میں 30 سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

ملتان/چک سردار پور میں 30 سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد ملتان : راشد مویشیوں کے لیے چارہ کاٹنے کھیتوں میں گیا تھا,پولیس حکامملتان : راشد کی گردن میں پھندا ڈال کر آم کے درخت سے باندھا گیا,پولیس حکام ملتان : مقتول کے کپڑے بھی اترے ہوئے حالت میں ملے,پولیس حکام ملتان : تھانہ راجہ رام پولیس نے لاش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی,پولیس حکام ملتان : مبینہ قتل کی واردات میں ملوث ملزمان تاحال نامعلوم,پولیس تحقیقات جاری,پولیس حکام

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User