خطرناک تعمیرات گرادی گئیں
ملتان:نادرن بائی پاس زیر تعمیر پلازہ گرنے سے قیمتی جان ضائع،عمارت خطرناک قرار ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات کرنے پر زیر تعمیر پلازہ مسمار کردیا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر بھاری مشینری سے باقی مانندہ تعمیرات گرادی گئیں :پلازہ منہدم ہونے کے واقعے کے بعد ملوث 3 مالکان کے خلاف مقدمہ بھی درج : ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ضلع کونسل ملتان کی کارروائی : تین پلازہ مالکان محمد ندیم اقبال، محمد کامران اور محمد عمران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا : منظور شدہ نقشے کی خلاف ورزی اور غیر قانونی تعمیرات پر مقدمہ درج کرایا گیا :واقعے کی مکمل انکوائری جاری،ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔ڈپٹی کمشنر :زخمی مزدروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلیم
1.
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0
Comments (0)