سماجی رہنما نعیم اقبال کی والدہ کی برسی

سماجی رہنما نعیم اقبال نعیم کی والدہ کی پہلی برسی کے موقع پر ،قرآن خوانی و ایصال ثواب کی محفل جامع مسجد ابو خان اندرون دہلی گیٹ ملتان میں منعقد ہوئی۔ ماں عظیم ہستی جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے، مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، بابو نفیس احمد انصاری و دیگر کا اظہار خیال ملتان ( ) سینئر سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم کی والدہ کی پہلی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و محفل میلاد ان کی رہائش گاہ کے قریب واقع جامع مسجد ابو خان میں منعقد ہوئی جس میں سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت داو ¿د جہانیاں ملتان مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی نے مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعائیں کی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کی اس محفل میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات بابو نفیس احمد انصاری، پروفیسر اعظم حسین، راو ¿ نوید مختار، رشید عباس خان، ساجد علی خان ملتانی، محمد علی رضوی،افتخار مغل،علی رضا مرزا، ادیب احمد، رانا حاکم علی،علی صابر سبحانی، سلیمان الٰہی قریشی، میاں غلام عاصم بپی، قمر دانش ہاشمی، عدنان رفیق، معیز ملک، فرمان علی، چوہدری طارق نذیر، چوہدری شاہد نذیر، رمضان اقبال، بلا

Oct 28, 2026 - 15:30
0 19

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User