سول سروس افسران کی کمشنر ملتان سے ملاقات

ملتان: کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا زیر تربیت 54سی ٹی پی کے سول سروس افسران سے ملاقات سول سروس مراعات نہیں بلکہ عوام کی خدمت اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی ذمہ داری ہے، کمشنر عامر کریم خاں افسران کو عہدے کے بجائے عوامی خدمت اور سروس ڈلیوری کو اپنی اولین ترجیح بنانا چاہیے، کمشنر عامر کریم خاں سول سرونٹس اپنی سروس میں واضح سوچ، کمٹمنٹ اور کمفرٹ زون سے باہر نکل کر کام کرنے کا جذبہ پیدا کریں، کمشنر عامر کریم خاں صرف فائلیں نمٹانا ہماری ذمہ داری نہیں، اصل مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، کمشنر عامر کریم خاں افسران ایسے کام کریں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی لوگ انہیں ان کی خدمات کی وجہ سے یاد رکھیں، کمشنر عامر کریم خاں ایک افسر کی ذاتی دلچسپی اور عزم پورے ضلع اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے، کمشنر عامر کریم خاں مادر علمی سے رابطہ مہم کے تحت ملتان ڈویژن کے 14 تعلیمی اداروں میں تقریباً 40 کروڑ روپے کی بہتری کے منصوبے مکمل کیے، کمشنر عامر کریم خاں جلال پور پیروالا کے تباہ حال سرکاری سکول کو نواز شریف سکول آف ایکسیلنس پروگرام کے تحت بحال کروایا، کمشنر عامر کریم خاں

Nov 04, 2026 - 16:26
0 12

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User