کھیر کھانے سے 6 بچوں کی حالت غیر

ملتان / نشئی شخص کی تقسیم کردہ کھیر کھانے سے 6 بچوں کی حالت غیر، نشتر ہسپتال منتقل ملتان: بوسن روڈ کے علاقے بستی یارے والا میں ملزم محمد عامر نے محلے کے بچوں میں کھیر تقسیم کی۔ پولیس ملتان: کھیر کھانے سے عائشہ بی بی، علی حسن، محمد باسط، شائستہ بی بی، اکرم اور عثمان کی طبیعت بگڑ گئی۔ پولیس ملتان: متاثرہ بچوں کی عمریں 3 سے 12 سال کے درمیان ہیں، ریسکیو 1122 نے تمام بچوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ملتان: پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے کھیر تقسیم کرنے والے محمد عامر کو گرفتار کرلیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام

Oct 30, 2026 - 12:50
0 10

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User