تربیتی افسروں کا ایم ڈی اے کا دورہ
54ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیرِ تربیت افسران کے وفد کاملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے راشد ارشاد حسین نے وفد کا خیرمقدم کیا اور انہیں ادارے کی مجموعی کارکردگی، دائرہ کار اور ترقیاتی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے راشد ارشاد حسین نے وفد کو ایم ڈی اے کی انتظامی حدود، ملتان کے ماسٹر پلان اور ادارے کے سالانہ بجٹ کے خدوخال سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ملتان کی شہری ترقی کے لیے ایم ڈی اے کے مکمل شدہ اور جاری منصوبوں پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کو بہترین سفری اور تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف میگا پروجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے بتایا کہ شہر میں برانڈ روڈز کی تعمیر و تزئین اور محمدی پارک کی بحالی و ترقی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حکومتِ پنجاب کے ویژن کے مطابق ملتان میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے فروغ کے تحت ایم ڈی اے کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے جدید بس سٹاپس بھی تیار کیے گئے ہیں۔دورے کے اختتام پر وفد میں شامل افسران نے ملتان کی تعمیر و ترقی، بہترین شہری منصوبہ
1.
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0
Comments (0)