سابق سی پی او صادق علی ڈوگر کے لیے ایوارڈ
ملتان پولیس کی جرائم کی روک تھام میں کارکردگی پر سابق سی پی او صادق علی ڈوگر کو امریکہ کے شہر اورلینڈو میں منعقدہ آئی اے سی پی 2026 ایونٹ میں بین الاقوامی اعزاز سے نوازا گیا۔ انہیں لیڈرشپ اِن دی پریوینشن آف کرائم ایوارڈ دیا گیا۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق، ان کے دور میں ملتان میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ صادق علی ڈوگر نے اس اعزاز کو پوری ملتان پولیس کی محنت، ٹیم ورک اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا نتیجہ قرار دیا۔
1.
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0
Comments (0)