ورک ویزے کے نام پر 8 لاکھ، ملزم گرفتار
ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سرکل ملتان کی زیرِ نگرانی، ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی ملتان نے مقدمہ نمبر 13/24 میں مطلوب ملزم محمد عمران ولد حاجی فدا حسین، سکنہ ضلع وہاڑی، کو گرفتار کر لیا۔ملزم پر الزام ہے کہ اس نے مدعی کو سعودی عرب ورک ویزا پر بھجوانے کے لیے 8 لاکھ روپے وصول کیے، تاہم وعدہ پورا نہ کیا اور رقم بھی واپس نہیں کی۔ مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
1.
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0
Comments (0)