ماحولیاتی کمیٹی کا اجلاس

ملتان: کمشنر عامر کریم خاں کی زیر صدارت ڈویژنل ماحولیاتی کمیٹی کا اجلاس ملتان: ڈویژن کے پولٹری فارمز کے 39 ماحولیاتی منظوری کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ ملتان: خانیوال کے 34، لودھراں کے 3، وہاڑی کے 2 کیسز پیش کئے گئے ملتان:کمشنر عامر کریم خاں کی درخواستیں موصول ہونے پر تمام کارروائی مکمل کرکے کیسز کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت ملتان: ایپ پر درخواست جمع ہونے کے بعد کیسز کی بروقت پراسیسنگ یقینی بنائی جائے، کمشنر ملتان: ماحولیاتی کمیٹی کی منظوری کے بعد درخواست گزاروں کو خود آگاہ کیا جائے، کمشنر ملتان: این او سی کی منظوری کے بعد شہریوں کو فوری اطلاع دے کر دفتر سے وصولی کے لیے بلایا جائے، کمشنر ملتان: درخواست گزاروں کو این او سی کے حصول کے لیے غیر ضروری انتظار سے بچایا جائے، کمشنر ملتان: ماحولیاتی منظوری کے لیے شجرکاری سرٹیفکیٹ اور ایس آئی آر سمیت تمام تقاضے مکمل کرنے کی ہدایت ملتان: ماحولیاتی منظوری کے عمل کو شفاف، تیز اور شہریوں کے لیے آسان بنایا جارہا ہے، کمشنر عامر کریم خاں

Oct 30, 2026 - 15:24
0 12

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User