ملتان ایونیو پر بادشاہ

*ڈویژنل انتظامیہ ملتان کی جانب سے منفرد شاہکار کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی کوشش* ملتان: ملتان ایونیو پر شطرنج کنگ کا منفرد شاہکار نصب کردیا گیا ملتان:ملتان ایونیو پر ایشیا کا سب سے بڑا سنگل شطرنج کنگ نصب کر دیا گیا۔ کمشنر ملتان ملتان: شطرنج کنگ کو دنیا کے چھٹے بڑے شطرنج پیس کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ کمشنر ملتان ملتان: شطرنج کنگ کی مجموعی بلندی 11.41 فٹ وزن تقریباً ایک ہزار کلوگرام ہے۔ کمشنر ملتان ملتان: شطرنج کنگ گندھارا پالشڈ پتھر سنگل پیس سے تیار کیا گیا ہے۔ عامر کریم خاں ملتان: شطرنج کنگ کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرانے کے لیے باضابطہ درخواست ارسال کی گئ ہے۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: ملتان ایونیو کا شطرنج کنگ شہر کی منفرد شناخت ہے۔ عامر کریم خاں

Oct 30, 2026 - 15:22
0 7

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User