سیف سٹی سے پلازہ آپریشن کی بگرانی
سیف سٹی ڈرون سرویلنس کے ذریعے پلازہ کی چھت گرنے کے واقعے کے بعد آپریشن کی نگرانی ملتان: سیف سٹی ملتان کے جدید ڈرون سرویلنس سسٹم کے ذریعے پلازہ کی چھت گرنے کے واقعے کے بعد جاری آپریشن کی فضائی نگرانی کی گئی۔ ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے آپریشن کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا گیا، جس سے متعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیوں کی نگرانی اور ضروری اقدامات میں معاونت فراہم کی گئی۔ سیف سٹی ملتان جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کی حفاظت، مؤثر نگرانی اور ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں کی معاونت کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا
1.
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0
Comments (0)