سندھ کے قرضوں میں سب سے زیادہ اضافہ

*2 سال کے دوران سندھ کے بیرونی قرضوں میں تمام صوبوں سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔* وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایک ارب 83کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سندھ کا بیرونی قرضہ بڑھ کر جون 2026 تک 5 ارب 61 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہو گیا جو جون 2024 میں 3 ارب 77 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔ پنجاب کے قرضوں میں 2 سال میں 37 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قرضہ بڑھ کر جون 2026 تک 6 ارب 40 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہو گیا جو جون 2024 میں 6 ارب 02 کروڑ 60 لاکھ ڈالرتھا خیبر پختونخوا کے قرضوں میں 2 سال میں 59 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جب کہ بلوچستان کے قرضوں میں 2 سال میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا۔

Nov 02, 2026 - 14:07
0 15

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User