امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص گر گئے،’اس کے ذمہ دار ڈیموکریٹس ہیں‘: صدر ٹرمپ

Nov 06, 2026 - 14:18
0 0
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص گر گئے،’اس کے ذمہ دار ڈیموکریٹس ہیں‘: صدر ٹرمپ
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے بعد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ترقی کی رفتار سست پڑنے کے خدشات کے باعث امریکہ، یورپ اور ایشیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو سے کھربوں ڈالر کم ہو گئے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے متعدد پیغامات میں سٹاک مارکیٹ میں آنے والی گراوٹ کا ذمہ دار اپنے سیاسی مخالفین کو ٹھہرایا ہے۔

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User