جنوبی پنجاب کلسٹر سروے

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ، شماریات بیورو پنجاب اور یونیسیف پنجاب کے زیر اہتمام بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں "جنوبی پنجاب کلسٹر سروے (MICS) 2025" کے نتائج کی تشہیر کے لیے اہم تقریب کا انعقاد جنوبی پنجاب ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے (MICS) 2025 کی رپورٹ جاری جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنز (ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان) کے لیے "ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے (MICS) 2025" کے نتائج اور رپورٹ جاری کی گئی۔ تقریب کا انعقاد بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے جناح آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت۔ کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان، وائس چانسلر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال اور ڈائریکٹرز شماریات بیورو پنجاب شمس الہدیٰ و مسعود علی بھی تقریب میں شریک جنوبی پنجاب کے تمام محکموں کے سپیشل سیکرٹریز، افسران اور ملازمین سمیت سول سوسائٹی کی تقریب میں بھرپور شرکت۔ سروے کا مقصد بچوں، خواتین اور خاندانوں کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنا ہے۔ حاصل کردہ ڈیٹا جنوبی پنجاب میں پالیسی سازی اور منصفا

Oct 27, 2026 - 16:16
Updated: 12 days ago
0 1

1.

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0

Comments (0)

User